Friday, June 2, 2017

علم کے حامل تو ہیں عامل کوئی نہیں

آج سیاست میں ایسا ممکن ہی نہیں
ملتے ہو عالم لیکن جاہل کوئی نہیں

ہم نے مسلماں دیکھے ہیں اس دور کے سب
علم کے حامل تو ہیں  عامل کوئی نہیں

✍ ذیشان آعظمی

No comments:

Post a Comment

Your comments are appreciated and helpful. Please give your feedback in brief.